حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تنظیم المکاتب کے سکریٹری حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج کرونا وائرس جیسی آفت اوربلا پوری دنیا میں پھیل چکی ہے، روزآنہ دنیا میں سیکڑوں انسان جاں بحق ہو رہے ہیں۔ البتہ کچھ ممالک کا اس وائرس کی زد میں زیادہ آنا جیسے ایران اٹلی اور چین شک پیدا کرتا ہے کہ یہ قدرتی بلا تھی يا انسانی شیطنت کی پیداوار۔ بھر حال اسلامی جمہوریہ ایران میں یہ وائرس پوری طرح پھیلا اور اب تک ایران میں سیکڑوں افراد اسکے سبب دنیا سے گذر چکے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود خود کو انسانی حقوق کا علمبردار کہنے والا امریکہ ایران پر پابندی پر پابندی لگاے ہے۔
بلکہ عالمی برادری کے تقاضے کے با وجود پابندیاں کم کرنے کے بجائے اور بڑھا دیں۔
جس کے سبب ایران میں جہاں اقتصادی مسائل درپیش ہیں وہیں فی الحال ایران شدید طبی مسائل سے بھی دوچار ہوا۔ جس سے صاف واضح ہے کہ امریکہ انسانیت کا دشمن ہے۔
سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا: اللہ نے انسان کو آزاد پیدا کیا لیکن یہ ظالم چاہتے ہیں کہ دنیا انکی غلام رہے اور یہ اپنی من مانی کرتے رہیں۔ اسی لئے انسانیت دشمن امریکہ نے ایران سمیت اُن کئی ممالک پر پابندی لگا رکھی ہے جو اُسکے غلامی پر تیار نہیں ہیں۔ اور اسکی جتنی مذمت کی جاے کم ہے۔
مولانا سید صفی حیدر نے مزید کہا کہ چاہ کن را چاہ درپیش کے آثار پیدا ہیں۔ کیونکہ اُسکے یہاں نہ دیر ہے نہ اندھیر۔ اُنہوں نے آخر میں فرمایا کہ مالک کی بارگاہ میں دعا ہے کہ ایرانی ملت، تمام مسلمان بلکہ تمام انسانیت کو اس وبا سے نجات دے، ایران اور تمام مظلومین عالم کی حفاظت اور انکو کامیابی عطا فرماے۔ نیز انسانیت دشمن عالمی استکبار کومسلسل ناکامی دے کر ذلیل و رسوا فرماے۔ آمین
![ایران پر امریکی پابندی انسانیت دشمنی: مولانا سید صفی حیدر ایران پر امریکی پابندی انسانیت دشمنی: مولانا سید صفی حیدر](https://media.hawzahnews.com/d/2020/04/02/4/944646.jpg)
حوزہ/ایران میں سیکڑوں افراد اسکے سبب دنیا سے گذر چکے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود خود کو انسانی حقوق کا علمبردار کہنے والا امریکہ ایران پر پابندی پر پابندی لگاے ہے۔ بلکہ عالمی برادری کے تقاضے کے با وجود پابندیاں کم کرنے کے بجائے اور بڑھا دیں۔
-
انسانیت کی خدمت اور مدد اسلام کا پہلا سبق ہے، سکریٹری تنظیم المکاتب
حوزہ/ بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو hand to mouth ہوتے ہیں، روز کما کر لاتے ہیں تو شائد پیٹ بھر کھانا بھی نہیں کھا پاتے، وہ پریشان ہوں گے اپنے اڑوس پڑوس…
-
صدر ادیب الھندی میموریل سوسائٹی لکھنو:
موجودہ حالات میں ایران پر امریکی پابندی غیر انسانی پالیسی ہے: مولانا مصطفی علی خان
حوزہ/امریکہ اور اسکے حامی نہیں چاہتے کہ طبی وسائل اور دوائیں ایران پہنچے خصوصا کینسر وغیرہ کی دوا، اگر کوی کمپنی ایران میں رہ کر دوائیں بناے تو اس پر یہ…
-
امید ہے کہ ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے کیلیے اقوام متحدہ کی کوششیں کارگر ثابت ہوں گی: ایرانی مندوب
حوزہ/اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی کوششیں کارگر…
-
پرنسپل حوزہ علمیہ غفرانمآب لکھنو:
امریکہ ایران کے خلاف کبھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو گا، مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ایران نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرتے ہوئے وہ کِٹ تیار کرلی جس سے کرونا وائرس کی جانچ کی جاتی ہے۔ اور ایران کا کردار دیکھیں کہ کہا کہ ہم امریکی عوام…
-
وہ خطیب اعظم تھا
حوزہ/سرکار خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کی وفات کو 35 برس گذر گئے لیکن آج بھی ان کا تذکرہ زباں زد خاص و عام یے تو اس کا واحد سبب آپ کا خلوص…
-
واضح ہوچکا ہے کرونا وائرس امریکہ نے بنا کر پھیلایا ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/علامہ سید جواد نقوی نے مسجد بیت العتیق لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کو عالمی وبا…
-
اسلامی معاشرے کو قرآن کریم کے مطابق تشکیل دیا جائے، مولانا شجاعت حیدر شیرازی قمی
حوزہ/ قرآن جو کلام خدا ہے پوری زندگی کیلے ضابطہ حیات ہے جس میں ہر خشک و تر کا ذکر ہے افسوس کہ ہم نے قرآن اور اسکی تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا ہے۔
-
لاک ڈاون میں تنظیم المکاتب کی بشر دوستانہ خدمات جاری
حوزہ/جس طرح ادارہ تنظیم المکاتب نے قوم و ملت کی مدد سے پورے ملک میں بستی بستی قریہ قریہ دینی تعلیم کے چراغ روشن کئے اسی طرح آج قوم ہی کی مدد سے ضرورت مندوں…
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تنظیم المکاتب کی بشر دوستانہ خدمات جاری
حوزہ/کرونا وائرس کے سبب پورے ملک میں لاک ڈاون جاری ہے۔ جس سے hand to mouth طبقہ سخت اقتصادی مشکلات سے دوچار ہے اور ملک میں اس طبقہ کی تعداد بھی زیادہ…
-
مسجد الحرام اور مسجد النبوی کی توسیع کے بہانے،وحی و رسالت کی نشانیوں کو مٹایا جارہا ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/مومنین کرام ! منحوس کرونا وبا کے سبب لاک ڈاون نافذ ہے لھذا کسی طرح کے جلسہ و جلوس کا امکان نہیں لھذا حکومت اور اطباء کے ہدایات کے مطابق اپنے گھروں…
-
ہمیں کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے/کورونا وائرس اور مہلک امراض تاریخ کے آئینہ میں
حوزہ/کورونا وائرس نے دین کی صحیح نشاندہی کرا دی ہے۔ دین صرف علم کا طرفدار ہے جہالت کا دین میں کوئی گزر نہیں ۔آج اگر نماز جمعہ،نماز جماعت سمیت دیگر مذہبی…
-
شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی ہیں، جنرل سکریٹری اسلامی ورلڈ یونین
حوزہ/اسلامی ورلڈ یونین کے جنرل سکریٹری نے بیان کیا: جو مسلمانوں میں اختلاف کا سبب ہے وہ فرقہ پرستی ہے وگرنہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور اعتدال…
-
وہ آدمی بڑے عزم و یقین والا تھا
حوزہ/تاریخ گواہ ہے جب بھی کوئی بت شکن عزم و ہمت کے ساتھ سامنے آیا ہے بتوں کی پناہ میں خود کو منوانے والوں نے اسے آگ میں پھینکنے کی کوشش کی ہے یہ اور بات…
آپ کا تبصرہ